سطح مستدبر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) کرے میں ہر طرف کا بالائی حصہ جو گولائی لیے ہو، کروی، گول، بیضوی سطح۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) کرے میں ہر طرف کا بالائی حصہ جو گولائی لیے ہو، کروی، گول، بیضوی سطح۔